حاملہ عورت کا حج

Question and Answersحاملہ عورت کا حج
شمائیلہ asked 1 year ago

کیا حاملہ عورت حج کر سکتی ہے ؟ اگر کرسکتی ہے تو کیا اس بچے یا بچی کا بھی حج ہو گیا جو اسکے پیٹ میں ہے ؟

1 Answers
mazhar Staff answered 1 year ago

حاملہ عورت کا حج ہو جائیگا لیکن اس بچے کا نہیں ہو گا جو اسکے پیٹ میں ہے