زمزم کا پانی کھڑے ہوکر لوگ پیتے ہیں اسکی کوئی اصل ہے؟ 

Question and Answersزمزم کا پانی کھڑے ہوکر لوگ پیتے ہیں اسکی کوئی اصل ہے؟ 
Zubair asked 1 week ago

زمزم کا پانی کھڑے ہوکر لوگ پیتے ہیں اسکی کوئی اصل ہے؟

1 Answers
mazhar Staff answered 1 week ago

ﺯﻣﺰﻡ ﮐﻨﻮﯾﮟ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺯﻣﺰﻡ ﮐﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﮯ ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻓﻘﮩﺎﺀ ﻧﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮐﺮ ﭘﯿﻨﺎ ﻣﺴﺘﺤﺐ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻣﺤﺾ ﺍﺱ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﺣﺘﺮﺍﻡ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮨﮯ۔