قادیانی بن کر دوسرے ملک میں جانے والے کا کیا حکم ہے ?

Mahfooz asked 1 year ago

ایک مسلم آدمی اگر خود کو قادیانی بتا کر دوسرے ملک میں جاتا ہے تو اسکا کیا حکم ہو گا ? کیا وہ اسلام سے خارج کہلائیگا ? 

mazhar Staff replied 1 year ago

الجواب:
کسی کافر ملک کا ویزہ حاصل کرنے کیلئے یا کسی اور دنیوی مصلحت کیلئے پاسپورٹ اور ویزہ فارم پر مذہب کے خانہ میں کسی مسلمان کا دیدہ دانستہ اپنے آپ کو قادیانی لکھنا، صراحۃ کافر مذہب کی طرف اپنی نسبت کرنا ہے جو سراسر موجب کفر ہے، اگر کوئی ایسا کر لے تو ایسے شخص پر واجب ہے کہ فوراً صدق دل سے توبہ کرلے اور تجدید ایمان کرے اور آیندہ ایسا کرنے سے مکمل پرہیز کرے

1 Answers
mazhar Staff answered 1 year ago