مٹھائی اور پان میں سونے اور چاندی کے ورق

Ihsan asked 8 months ago

کیا  مٹھائی اور پان میں جو سونے کے ورق ڈالے جاتے ہیں اس مٹھائی اور پان کا استعمال کیسا ہے؟ 

1 Answers
mazhar Staff answered 8 months ago

ﺟﯽ ﮨﺎﮞ ! ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺗﺤﻘﯿﻖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻭﺭﻕ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﻭﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﻋﻠﻢ