کمپنی میں پیسا لگانا

افتخار asked 6 months ago

ایک کمپنی ہے جو پیسے لیکر 4ماہ میں تھوڑے تھوڑے کر کے پورے پیسے واپس کردیتی ہے
کیا ایسی کمپنی پیسا لگانا جائز ہے؟